میعادی جائداد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ جائداد جو مستقل نہ ہو؛ وہ جائداد جو کچھ عرصے بعد منتقل ہو جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ جائداد جو مستقل نہ ہو؛ وہ جائداد جو کچھ عرصے بعد منتقل ہو جائے۔